پاکستان میں استعمال ہونیوالا دنیا کا بد ترین پیٹرول

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دنیا کا انتہائی تھرڈ کیٹیگری کا پیٹرول استعمال ہو رہا ہے ۔ تاہم یہ پیٹرول سرکاری سطح پر منظور شدہ ہے ۔ اس پیٹرول کا مسلسل استعمال انجن کی بہت سی خرابیوں کی وجہ ہے ۔ اس پیٹرول کی قیمت معیاری پیٹرول کے حساب سے ہی وصول کی جاتیہے۔ اس انجن کا مسلسل استعمال انجن کے بہت سے نقائص کا سبب ہے ۔ گاڑی کا اچانک بند ہو جانا ، سپیڈ میں کمی ، دھواں اور شور جیسے بہت سے مسائل کی وجہ یہی ناقص تیل ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں