آٹو پائیلٹ گاڑیاں: ڈرائیورکی اب کوئی ضرورت نہیں؟

ٹیسلہ(Tesla)برینڈبنانیوالی والی کمپنی کے چیف ایگزیکٹوآفیسرمسٹرایلون مسک (Mr Elon Musk) نےاپنےحالیہ بیان میں یہ دعوی کیا ہے کہ ان کی جدید تیار کردہ سپر کمپیوٹراور جدید خصوصیات (Super Features)سے لیس دوسری نسل(Second Generation)کی ماڈل 3 گاڑی خود ساختہ چلنے کی ..مزید پڑھیں

زراعت کی دنیا میں انقلابی پیش رفت :کسان روبوٹ

نیدرلینڈ (Netherland)کے سائینسدان ڈاکٹر جین بونٹسیما(Dr Jan Bontsema)نےیورپی یونین (EU)کے فنڈڈ ادارے کراپس پراجکٹ(CROPS Project)کے اشتراک سے ایک ایسا ربورٹ بنا لیا ہے جو کے فصلوں میں ریل ٹریک کی (Rail Track)مانند پٹریوں پر سفر کرے گا اور جس کا ..مزید پڑھیں

ناسا کا پراسرار مشن: کیا امریکہ کی معیشت کو ادم استحکام سے دو چار کر دے گا؟

ناسا کی سربراہ سائنسدان لنڈی ایلکنس ٹین ٹون(Lindy Elkins-Tanton)نے بتایاکے خلاء میں پایا جانے والاایک کشودر گرہ(Astroid)جسکا نام سولہ سائچ(16 Psyche) تھا نظام شمشی (Solar System)میں داخلے پر بری طرح سے دھماکے کا شکار ہوا جس میں سے ایک ایساحصہ ..مزید پڑھیں

دس حیران کن ایجادات جو جنگ کا نقشہ تبدیل کر دیں گیں

 کیا آپ جانتے ہیں؟ * ایس ۔آئی ۔ پی ۔آر ۔آئی ( سٹوک ہوم اِنٹرنیشنل پِیس ریسرچ اِنسٹیٹیوٹ) کے مطابق اس وقت دنیا کے نو ایٹمی ممالک میں تقریباً 16,300ایٹمی ہتھیار موجود ہیں۔   * جاپان میں ہونیوالی ایک ریسرچ ..مزید پڑھیں