قوائد و ضوابط

شرائط و ضوابط :
اس ویب سائٹ کا استعمال درج ذیل شرائط و ضوابط سے مشروط ہے ۔
اس ویب سائٹ میں شامل مواد آپ کی جنرل معلومات اور استعمال کیلئے ہے او ربنا کسی اطلاع کے تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔ادارہ یا کوئی تیسری پارٹی شائع کردہ معلومات و مواد کے کسی خاص مقصد کیلئے درست ، مکمل اور مناسب ہونے کی ضمانت فراہم نہیں کرتی ۔ یاد رہے ، شامل کردہ مواد و معلومات میں غلطیاں بھی شامل ہو سکتی ہیں جن پر کسی بھی قسم کی چارہ جوئی سے ادارہ خود کو بری الذمہ قرار دیتا ہے۔ مواد یا معلومات کے استعمال کے آپ خود ذمہ دار ہونگے اور اس سلسلے میں ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا ۔
اپنی خاص ضروریات کیلئے سائٹ پر دستیاب کسی بھی پروڈکٹ ، سروس یا میٹریل کے مفید ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق کرنا آپ کی اپنی ذمہ داری ہے ۔
ویب سائٹ پر موجود کچھ مواد ومعلومات ہماری اپنی اور لائسنس یافتہ ہیں ۔
ویب سائٹ پر موجود تمام ٹریڈ مارک ادارے کی ملکیت یا لائسنس یافتہ نہیں ہے اور آپریٹرز کی ملکیت کو تسلیم کیا جاتا ہے ۔
ویب سائٹ کے غلط استعمال کی صورت میں ادارہ قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔
سائٹ پر موجود لِنکس آپ کی تسلی اور مزید معلومات کیلئے فراہم کیے گئے ہیں اور ہماری ویب سائٹ کی توثیق نہیں کرتے ۔ ادارہ منسلک ویب سائٹس پر موجود معلومات و مواد کا ذمہ دار نہیں ۔
مندرجہ بالا شرائط و ضوابط سے اگر آپ کو اتفاق نہیں تو برائے مہربانی ہماری ویب سائٹ استعمال نہ کریں ۔ شکریہ !
دستبرداری :
سائٹ پر موجود تصاویر انٹرنیٹ سے لی گئی ہیں اور عوامی ملکیت تصورکی جاتی ہیں ۔ہم ان تصاویر کی ملکیت کا دعویٰ نہیں کرتے بلکہ متعلقہ افراد کے مالکانہ حقوق کو تسلیم کرتے ہیں ۔ اگر آپ کسی تصویر کے دعویدار ہیں تو اسے ویب سائٹس سے ہٹانے کیلئے بذریعہ ای۔ میل ہم سے رابطہ کریں ۔ اسے جلد از جلد سائٹ سے ہٹا دیا جائے گا ۔
گارنٹی نہیں ، لہٰذا کسی بھی طرح کے استعمال کی ذمہ داری صرف آپ پر ہوگی ۔
ادارہ سائٹ پر موجود مواد کو کسی بھی وقت بناء کسی نوٹس کے تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔
ٹریڈ نَیم ، برانڈ یا کسی کارخانے یا فیکٹری کے حوالے سے کسی بھی پروڈکٹ یا سروس کی توثیق نہیں کی جاتی ۔
ذمہ داری کی حدود :
اس سائٹ پر یا اس سے منسلک سائٹس پر موجود معلومات و مواد یا کسی بھی میٹریل کے غلط استعمال کی صورت میں ہونیوالے نفع و نقصان یا کسی بھی قسم کے ضمنی نقصانات کی صورت میں ادارہ ، اس سے منسلک افراد ، سربراہان ، ملازمین ایجنٹ یا قائم مقام کی حیثیت سے کام کرنیوالے افراد بلواسطہ یا بلا واسطہ ذمہ دار نہ ہونگے ۔