زراعت کی دنیا میں انقلابی پیش رفت :کسان روبوٹ

نیدرلینڈ (Netherland)کے سائینسدان ڈاکٹر جین بونٹسیما(Dr Jan Bontsema)نےیورپی یونین (EU)کے فنڈڈ ادارے کراپس پراجکٹ(CROPS Project)کے اشتراک سے ایک ایسا ربورٹ بنا لیا ہے جو کے فصلوں میں ریل ٹریک کی (Rail Track)مانند پٹریوں پر سفر کرے گا اور جس کا سانپ کی مانند بازو ہو گا جس کے سرے پر پکڑنے کے لیے پنجانما ہاتھ ہو گا۔مزیدتفصیلات بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ اتنا سمجھدار ہو گاکہ پھلوں،سبزیوں اور اجناس کی کاشت کے دوران صرف تیار چیزوں کی ہی کاشت کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں